HSC کے لیے آن لائن ٹیوشن
Tutorgum سڈنی اور نیو ساؤتھ ویلز میں دسویں سے بارہویں جماعت کے طلبہ کو آن لائن ٹیوشن دیتا ہے۔ مضامین میں دسویں جماعت کی سائنس، فزکس، کیمسٹری اور Mathematics Extension 1 اور 2 شامل ہیں۔
ہر ہفتے Zoom پر چھوٹے گروپ میں دو گھنٹے کی ایک کلاس ہوتی ہے۔ امتحانی طرز کے ہوم ورک کے مرحلہ وار حل ملتے ہیں، اور طلبہ ٹیوٹر سے انفرادی طور پر سوال بھی پوچھ سکتے ہیں۔
کلاس کی فیس
- جماعت 10 / 11
- AUD 110 فی ہفتہ
- جماعت 12
- AUD 120 فی ہفتہ
پہلی کلاس کی فیس تبھی دینی ہوگی جب آپ کلاسیں جاری رکھنے کا فیصلہ کریں۔ پہلی کلاس کے بعد جاری نہ رکھنے کی صورت میں وہ کلاس مفت ہے۔
شیڈول، بکنگ فارم اور رابطے کا فارم انگریزی میں ہیں۔